1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضان مدینہ برنلے یوکے میں
دعوت اسلامی کا ہفتہ وار اجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی عاشقانِ ر سول نے شرکت کی۔
دعوت
اسلامی ویلز کے نگران حاجی سید فضیل رضا
عطاری نے اجتماع میں ”معراج مصطفی صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم“ کےموضوع پر
بیان کیا اور شرکا کو نمازوں کی پابندی کرنے اور سنتِ مصطفی ٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو اپنانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے نیک خیالات پیش کئے ۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری مدنی )