22 شوال المکرم, 1446 ہجری
وقف مبلغہ اسلامی بہن کا عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس
Tue, 3 Mar , 2020
5 years ago
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام سینٹرل
افریقہ میں وقف مبلغہ اسلامی بہن کا عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور معلمات، مبلغات اور مدرِّسات تیار کرنے کے اہداف دیئے۔