22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ اور مجلس
شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام ویسٹ مڈلینڈزیوکے، کے شہر والسال میں”واقعۂ معراج کورس “ کا انعقاد ہوا
جس میں شخصیات سمیت 28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو معجزۂ معراج اور فضائل رجب المرجب کے بارے میں آگاہی
فراہم کی نیز انہیں دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ،کتاب ”فیضان
نماز کا مطالعہ“ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔