22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
13اپریل2020ءکو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام یوکے،کے شہر والسال میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں14 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے، دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔