24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں ہند اجمیر ریجن سوراشٹر زون ویراول کابینہ میں قائم اسکول میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس
میں تقریباً 200 طالبات سمیت 5 ٹیچرز نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ’’دین کی خدمت کس طرح کرنی
چاہیئے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے حوالے سے بتاتے ہوئے انہیں دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر طالبات و ٹیچرز
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ آخر میں ٹیچرز کو تحائف میں
رسائل پیش کئےگئے۔