24 جمادی الاولٰی, 1445 ہجری
رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ لیسٹر یوکے آمد
Thu, 25 May , 2023
197 days ago
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں یوکے
سفر پر موجود مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری انگلینڈ UK کے
شہر لیسٹر (Leicester)میں قائم مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ پہنچے۔
اس دوران رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے
مقامی اسلامی بھائیوں سمیت ذمہ داران سے ملاقات کی اور انہیں لیسٹر یوکے میں دعوتِ
اسلامی کے دینی کام بھرپور انداز میں کرنے کی ترغیب دلائی۔