بیرونِ ملک کی اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کا فالو اپ لینے اور اُن کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے کے لئے 18 جولائی 2025ء کو ایک میٹنگ ہوئی جس میں وکٹوریا نگران سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف نکات پر مشاورت کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭ ایسٹ کاؤنسل کے دینی کام ٭ وقف مبلغہ اسلامی بہنوں کے دینی کام٭ شارٹ کورسز پر نئی اسلامی بہنوں کی تربیت٭ ویک اینڈ پر دینی کام بڑھانا٭ ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت٭ رہائشی کورسز کا جائزہ۔