تعلیماتِ قراٰن کو دنیا بھر میں عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 28 اکتوبر 2025ء کو مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں وکٹوریا اسٹیٹ نگران اور ویسٹ کاؤنسل نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

مدنی مشورے کے دوران ذمہ دار اسلامی بہنوں 8 دینی کاموں کے متعلق کلام کرتے ہوئے دینی کاموں کے لئے مقامات کا انتخاب کرنے اور اُن مقامات پر دینی کام شروع کروانے پر مشاورت کی۔