3 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
20 اگست 2025ء:
دعوتِ اسلامی کے تحت خواتین میں ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں وکٹوریا کی نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان ایک اہم میٹنگ
منعقد ہوئی جس میں یومِ دعوت اسلامی منانے ، میلبرن کے آن لائن سیشنز کے انعقاد کے حوالے سے
تبادلہ ٔخیال کیا گیا۔
اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ذہن دیا گیا
کہ جہاں ممکن ہو وہاں بالمشافہ سیشن کریں اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو پیشگی شیڈول
بنانے کی ہدایت دی گئی ۔ اس کے علاوہ میلبرن کے دینی کاموں کا جائزہ لیا گیا اور دینی
کاموں کے مسائل کے حل کے لئے بھی مشاورت
ہوئی۔