1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کےتحت گزشتہ دنوں قطب مدینہ کابینہ ڈویژن مکی میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقہ کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً 5اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں
بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک
اسلامی بہنو ں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔