22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی شعبہ اِصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریا (Austria) کے شہر(Vienna ) میں بذریعہ انٹر نیٹ اِصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم و بیش 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کفن
دفن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کے فوائد اور برکتوں کے بارے
میں بیان کرتے ہوئے انہیں پابندی کے ساتھ
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی اور رسالہ نیک اعمال میں موجود سوالات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا ۔