27 نومبر 2024ء کو عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت USA کی خواتین کے درمیان سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوا جس میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت کی آن لائن شرکت ہوئی۔

تلاوتِ و نعت کے بعد نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شیطان کے مکر اور اس کے وار سے متعلق بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت و رہنمائی کی اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔اجتماع کے اختتام پر مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے دعا کروائی۔