کرونا وائرس نے ایک بھر دنیا کے مختلف ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ  سے دوسری بار دنیا کے مختلف ممالک میں قومی سطح پر لاک ڈاؤن لگایا دیا گیا ہے۔اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے روز کمانے والے اور ضرورت مند حضرات پریشانی میں مبتلاہے۔

دعوت اسلامی ویلفیئر برطانیہ ایک بار پھر کرونا کی اس دوسری لہر میں خدمت انسانیت اور ہمددردی کرتے ہوئے ضرورت مندوں کی مدد کرنے کے لئے فرنٹ لائن پر موجود ہے۔ برمنگھم یوکے اور اس کے اطراف میں مفت کھانے کی فراہمی جاری ہے۔

ہماری ٹیم کے ساتھ تعاون کرنے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں:

07988883662