دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام 22 جنوری 2022ء کو یوکے اور اوورسیز کی ریجن و ملک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا ۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبہ رابطہ کی ماہانہ کارکردگیوں پر نکات بتائے اور کارکردگی میں اضافے پر حوصلہ افزائی کی نیز 12 ماہ کی کارکردگی پر غورکرتے ہوئے 2022 ءکے اہداف دئیے نیز اولڈ ہاؤسز میں دینی کام اسٹارٹ کرنے کا بھی مشورہ دیا۔