14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے میں بنگلہ زبان میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”عبادت میں سستی کیسے
دور ہو؟“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔اجتماعِ پاک
کے اختتام پر اجتماعی دعا کا سلسلہ بھی
ہوا۔