17 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
یوکے کے شہر برمنگھم میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد، مفتی عبد النبی حبیبی صاحب کا بیان
Sun, 15 Mar , 2020
5 years ago
یوکے کے شہر برمنگھم میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں مقامی اسلامی بھائیوں ، شخصیات اور دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔قرآنِ پاک کا
انگلش میں ترجمہ کرنے والے مبلغ دعوتِ اسلامی مفتی عبد النبی حمیدی صاحب نے اجتماع میں سنتوں بھرا بیان فرمایا۔
Dawateislami