دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  کی تمام ریجن نگران اور ادارتی شعبہ جات اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں8ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورچندے کے بارے میں شرعی و تنظیمی احتیاطیں اس کا تمام ذمہ داراسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کے حوالے سے مشاورت کی۔