14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ یوکے برمنگھم میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن کابینہ
ویسٹ مڈلینڈ، رکن کابینہ ایسٹ مڈلینڈ، رکن کابینہ ویلز اور کابینہ سطح کے ذمہ
داران نے شرکت کی۔
نگران
ریجن برمنگھم یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری اور نگران کابینہ ویلز محمد منیر عطاری،
نگران کابینہ ایسٹ مڈلینڈ مولانا فہیم عطاری مدنی نے دینی کاموں کی موجودہ پیش رفت
اور آئندہ کے منصوبوں کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے مختلف نکات پر تبادلۂ خیال کیا۔