11 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی
دورہ کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں بریڈفورڈ یوکے میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں ریجن مشاورت اور کابینہ ساؤتھ اور
ویسٹ یورکشائر مشاورتوں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ماہانہ
کارکردگی فارم اور جدول فارم کےبارے میں معلومات فراہم کیں اور اسلامی بہنوں کو شعبے کو مضبوط بنانے کے حوالے سے نکات پیش کئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔