گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے کی ریجن بریڈفورڈ کے ویسٹ یارکشائر کابینہ میں کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں 5 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو درست طریقے پر کارکردگی تیار کرنے اور کارکردگی میں اضافہ کرنے کے حوالہ سے نکات دیئے۔