1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
افریقن عرب ریجن
کے ملک ترکی میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Fri, 5 Mar , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے افریقن
عرب ریجن کے ملک ترکی میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و
بیش 8 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ” دینا نے ہمیں کیا دیا ہے ؟“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکیوں بھری
زندگی گزارنے ، دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اوردینی کاموں میں حصہ
لینے کی ترغیب دلائی۔