دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ترکی کی ملک نگران اور ان کی مشاورت کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ لِنک مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نئے مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کرنے کے حوالے سے فالواپ کیا نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔