دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام29 اپریل2020ء  بروز بدھ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ اسکائپ پر اجلاس ہواجس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے شخصیات اور دیگر اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے کے اہداف دئیے۔