دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بوائز کے تحت آسٹریلیا کے اسلامک سینٹر فیضانِ مدینہ
Lakemba
Sydney میں ٹریننگ سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں مدرسۃ
المدینہ کے بچوں نے شرکت کی۔
ٹریننگ
سیشن میں بچوں کو نماز کا پریکٹیکل کروایا گیاجس میں نیت کرنا، قیام، قراءت، رکوع
اور سجود سمیت دیگر ارکانِ نماز سکھائے گئے۔