3 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Thursday, May 1, 2025
نیوپورٹ ویسٹ کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں تربیتی
سیشن، ذمہ داران کی بڑی تعداد میں شرکت
Tue, 23 May , 2023
1 year ago
بیرونِ ملک کے اسلامی بھائیوں کی تربیت و
رہنمائی کے لئے پچھلے دنوں نیوپورٹ ویسٹ کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں ایک تربیتی
سیشن منعقد ہوا جس میں ذمہ داران کی کافی تعداد نے شرکت کی۔