5 رمضان المبارک, 1446 ہجری
کینیڈا کے شہر Toronto Downtown میں 5 فروری 2025ء کو دعوتِ
اسلامی کے تحت خواتین کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد کیا
گیا۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے دینی کاموں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے اُن کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں آئندہ کے اہداف دیئے۔
اس کے
علاوہ دیگر مدنی پھولوں پر بھی کلام کیا گیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: