1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت پچھلے دنوں منڈی بہاؤالدین کابینہ میں طور مارکیٹ
میں قائم طور گارمنٹس میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن ذمہ دار نے عاشقان رسول کو دعوت اسلامی کی دینِ اسلام کے
حوالے سے خدمات اور مجلس کفن دفن کا تعارف پیش کیا نیز ٹیلی تھون مہم میں مدنی عطیات کے ذریعے
دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ، محمد دانش عطاری،مجلس کفن دفن اسلام آباد)