دعوتِ  اسلامی کےزیر اہتمام 7 جنوری 2022ء کو کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں بذریعہ انٹرنیٹ مقامی زبان میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع منعقد کیا گیا جس میں کم وبیش 12 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’ Harms of greed and blessing of contentment ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا جس میں اسلامی کو قناعت اختیار کرنے اور ہفتہ وارمدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔