دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں  ہند ممبئی ریجن تھانے زون میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں کلیان کابینہ،واشی کابینہ،بھیونڈی کابینہ اور ممبرا کابينہ کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

رکن زون شارٹ کورسیس ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کومدنی مرکز کی جانب سے دیئےگئیں نئے فارم سمجھائے اورکارکردگی وقت پر جلد آگے پیش کرنے کی ترغیب دلاتےہوئے اسلامی بہنوں کودینی کاموں کےاہداف دیئے نیز تقرری مکمل کرنے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیک نیتوں کااظہارکیا۔