30 شوال المکرم, 1446 ہجری
Tuesday, April 29, 2025
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن تھانے زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں اراکین زون و نگران اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
تھانے زون نگران اسلامی بہن نےمشورے میں شریک اسلامی
بہنوں سے کار کردگی کے حوالے سے نکات دیتے
ہوئے ڈونیشن کارکردگی
کاجائزہ لیا اور ڈونیشن جمع کرنے کےاہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار کیا۔