19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مجلس تجہیز وتکفین کے مدنی کام
5 years ago
عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت یورپی ملک پرتگال کے شہر لِسبَن میں مدنی کاموں کا سلسلہ ہوا ۔مدنی حلقوں کے ذریعے مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کےمدنی کاموں کو بڑھانےاورنیکی کی دعوت عام کرنے کا ذہن دیا نیز عاشقانِ رسول نے ذمّہ داران کے ہمراہ مدنی دورہ کیا اور ایک دکان پر اسلامی بھائیوں کودعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی۔