عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 22 جنوری 2025ء کو بیرونِ ملک کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہو اجس میں آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا جائزہ لیتےہوئے مختلف نکات پر گفتگو کی جن میں بالخصوص رمضان ورکشاپ کے حوالے سے بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔