17 رجب المرجب, 1446 ہجری
د عوت
اسلامی کے زیر اہتمام اگست 2021ء کےآخری ہفتے سویڈن میں بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے” جنتی محل کی قیمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قطع
تعلق کرنے کی وعیدیں بیان کرنے کے ساتھ ساتھ آپس میں صلح کرنے اور صلح کروانے کے دینی
ودنیاوی فائدے اور ثوابات کے متعلق بتایا نیز اسلامی بہنوں کو بزرگانِ دین کے واقعات بیان
کرتے ہوئے باہمی محبت کا ذہن دیا۔