14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 ستمبر2020ء کوسویڈن( Sweden) میں بذریعہ زوم سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں تقریبا11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”امت مصطفیٰ ﷺکی خصوصیات
“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
لباس کی سنتیں بتائیں نیز غصہ آنے پر پڑھی
جانے والی دعا بھی بتائی ۔