9 صفر المظفر, 1447 ہجری
اراکینِ
عالمی مجلسِ مشاورت، سب کانٹیننٹ نگران اور دیگر اہم ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Mon, 4 Aug , 2025
2 hours ago
دعوتِ
اسلامی کے تحت کینیڈا کی اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے
میں 19 جولائی 2025ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکینِ عالمی مجلسِ مشاورت، سب
کانٹیننٹ نگران اور دیگر اہم ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس
مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے فیضانِ
صحابیات کی جگہوں سے متعلق کلام کرتے ہوئے
جن علاقوں میں مسلم آبادی زیادہ سے اُن جگہوں پر فیضانِ صحابیات کا آغاز کرنے کا
ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔