21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
7 اکتوبر 2024ء کو دنیا بھر ہونے والے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں بذریعہ انٹرنیٹ ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اراکینِ مجلسِ
مشاورت اور سب کانٹیننٹ نگران اسلامی
بہنوں نےشرکت کی۔
اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے اورسیز میں وقف
مبلغہ، مدرسات اور دیگر اسلامی بہنوں سے متعلق رہنمائی کی۔
علاوہ ازیں اورسیز میں دعوتِ اسلامی کے دینی کام
بڑھانے کے حوالے سے مختلف امور پر نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت سمیت تمام اسلامی
بہنوں نے گفتگو کرنے کے بعد چند نکات طے کئے۔