22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام12 اپریل2020ء کویوکے، کے شہراسٹوک میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں32
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے روزانہ غوروفکر کرنے اور اپنے اعمال
کا محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔