10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے بریڈفورڈ
ریجن کے علاقے اسٹاکٹن آن ٹیز میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد
Sat, 10 Apr , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بریڈفورڈ(Bradford) ریجن کے علاقے اسٹاکٹن آن ٹیز میں کفن دفن
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل ميت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور مستعمل پانی
کے مسائل بتاتے ہوئے پانی کے اسراف سے بچنے کا ذ ہن دیا نیز اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ دینے کا ذہن
بھی دیا ۔