4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
عالمی سطح پر امتِ مسلمہ کی دینی و اخلاقی تربیت
کرنے اور انہیں دینِ اسلام کی طرف راغب کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت 1 اکتوبر 2024ء کو اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا۔
ابتداءً مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی مشورے میں شریک ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مرکزی
مجلسِ شوریٰ اور پاک کابینہ کے مدنی پھول (ماہِ اگست 2024ء) پڑھ کر
سنائے جس کے بعد مختلف موضوعات پر کلام
کیا گیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭کانٹیننٹ نگران اسلامی بہنوں کے مدنی مشوروں کا
شیڈول٭تنظیمی اپڈیٹس اور دینی کاموں کے اہداف٭دیگر زبانوں (ترکش،
بنگلہ، فرینچ، پشتو) میں دینی کام
کرنا٭گھر درس اور 2024ء کے اہداف٭چھٹیوں میں رہائشی کورسز کروانا٭رہائشی کورسز کا
شیڈول بنانا۔