گزشتہ روز بیرونِ ملک کی اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے 8 دینی کاموں کے سلسلے میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اسٹیٹ میلبرن کی اسلامی بہن سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔

دورانِ مدنی مشورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے فیضانِ ویک اینڈ اسلامک اسکول کے آغاز کے حوالے سے گفتگو کی جس میں نئی ٹیچرز رکھنے، جگہ کا انتخاب کرنےاور اسٹوڈنٹس کے متعلق کلام کیا۔

علاوہ ازیں شارٹ کورسز ذمہ داران میں تقرری کرنے، نئی جگہ اجتماعات شروع کرنے اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔