بیرونِ ممالک کی اسلامی بہنوں سے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے 4 دسمبر 2024ء کو اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف موضوعات پر کلام کیا گیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭عالمی مجلسِ مشاورت اور انٹرنیشنل افیئرز کی جانب سے آئے ہوئے مدنی پھول٭کورسز کی کارکردگی اور مختلف کورسز کروانا٭دینی کاموں کے سلسلے میں سفر کرنا٭ڈیلی کلاس کی کارکردگی٭سیکھنے سکھانےکا حلقہ کورس٭چھٹیوں میں کورس سمر کیمپ کروانا٭گلی گلی مدرسۃ المدینہ بڑھانا٭ایک دن کا رہائشی کورس کروانا۔