28 اکتوبر 2025ء کو عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت دینی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئے ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تمام اسٹیٹ اور کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

میٹنگ میں دعوتِ اسلامی کے مختلف دینی کاموں کے متعلق کلام کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف امور پر تبادلہ ٔخیال کیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭دینی کاموں کی آئندہ کی پلاننگ٭اسکولز کی چھٹیوں کے دوران ہونے والے کورسز کا فالو اپ٭سمر کیمپ٭رمضان ورکشاپ٭آن لائن اجتماع اور تفسیر کلاسز٭سافٹ ویئر میں 100% انٹری اپڈیٹ کرنا٭عاشقانِ رسول کی مساجد میں ہونے والے دینی کام٭گرینڈ میلاد اجتماع کا فیڈبیک اور اس کا ڈیٹا۔