18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسٹیچفورڈ برمنگھم UK کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ
مدرسۃ المدینہ ویسٹ مڈلینڈز UK کے اسٹاف
اور ٹیچرز کی شرکت ہوئی۔
مدنی مشورے کے دوران مدرسۃ المدینہ UK کے
ہیڈ عبد الحفیظ عطاری ، مڈلینڈز UK کے
ہیڈ سیّد عمار عطاری اور مدرسۃ المدینہ برمنگھم UK کے ہیڈ فیض رسول عطاری نے
مختلف دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کا جائزہ لیا
اور انہیں آئندہ کے اہداف دیئے۔