اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ ! دعوت اسلامی کے شعبہ جامعات المدینہ للبنات کے زیر اہتمام 2 مارچ 2020ء سے سری لنکا کے شہر کینیا میں جامعۃ المدینہ للبنات کا آغاز ہورہا ہے ۔ داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

داخلے کی خواہشمند اسلامی بہنیں اپنے علاقے کی متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ کریں۔