26 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسپین کے
مختلف شہروں میں جون2021ء میں دئیے جانے
والے گھر درس کی کارکردگی
Fri, 9 Jul , 2021
3 years ago
اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں میں سے ایک دینی
کام ”گھر درس“ بھی ہے۔ اسی سلسلے میں جون2021ء میں اسپین کے ڈویژن بارسلونا (Barcelona) اور بادالونا (Badalona) کے مختلف علاقوں سے کم و بیش87 اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے/ سننے کی
سعادت حاصل کی جبکہ 28 اسلامی بہنوں کو گھر درس دینے کی ترغیب دلائی گئی جس پر انہوں نے گھر درس دینے کی نیت کا اظہار بھی کیا۔