7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Monday, May 5, 2025
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 9 اکتوبر 2023ء کواسپین (Spain)
کے
شہر لوگرونو (Logrono) میں جلوس میلاد کا انعقاد کیا
گیا۔
جلوسِ
میلاد میں نگران یورپ اُسید رضا عطاری نے دیگر عاشقان رسول کے ہمراہ ”مرحبا یا مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم“ کے نعرے لگاکر جشن ولادت منایا۔