17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ساؤدرن
افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے موزمبیق
کی ملک کارکردگی نگران اور موریشس کی ملک نگران کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں دینی کاموں میں آنے والے مسائل تنظیمی طریقہ
کار کے مطابق حل کروانے اور موریشس میں ملک مشاورت مکمل کرنے پر بات چیت ہوئی۔