30 شوال المکرم, 1446 ہجری
ساؤتھ
افریقہ کے مختلف علاقوں کی اسلامی بہنوں کی مدنی مذاکرہ دیکھنے کی کارکردگی
Sat, 11 Dec , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ماہ نومبر2021ء میں
ساؤتھ افریقہ کے علاقوں(جوہانسبرگ
، ویلکم، ڈربن، پیٹرماریٹیزبرگ، پولکوانے، پورٹیوریا، کیپ ٹاؤن اور لیسوتھو) سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی کارکردگی موصول ہوئی جن کی
مجموعی طورپر رپورٹ پیش خدمت ہے:
گزشتہ ماہ 2ہزار 464 اسلامی بہنوں نے مکمل مدنی
مذاکرہ دیکھنے کی سعادت حاصل کی۔