30 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام نومبر2021ء میں ساؤتھ افریقہ کے
مختلف علاقوں 12مقامات پر فیملی اجتماعات
کا انعقاد ہوا جن میں 111 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے مختلف موضوعات پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔