دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 21 دسمبر 2021 ءبروزمنگل شارٹ کورسز کی ذمہ داران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا  جس میں شعبے کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں ریجن نگران اسلامی بہن نےذمہ دار اسلامی بہنوں کو نئے کورس کروانے کی ترغیب دلائی اور زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کورسز کروانے کا ذہن دیا جائے ۔